نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔
آدمجی لائف، ہنر فاؤنڈیشن اور کرن فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے نتیجے میں "خوابوں کا نگہبان" کے عنوان سے ایک نئی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس اشتراک عمل کا مقصد سماجی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے معاشرے کی فلاح کے لئے کام کرنا اور پائیدار ترقی کے عالمی مقاصد (ایس ڈی جیز) کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے۔
Read more March 14, 2024پاکستان کی مایہ ناز لائف انشورنس کمپنی، آدمجی لائف اور نوجوانوں کی رہنمائی اور پیشہ ورانہ تربیت کے لئے بلامنافع بنیاد پر کام کرنے والی معروف تنظیم کرن فاؤنڈیشن کے درمیان اشتراک عمل کے تحت مختلف سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس اشتراک کے تحت آدمجی لائف کی جانب سے ملک میں اپنا کاروبار کے رجحان کو فروغ دینے کے لئے "انٹریپرینیورشپ پروگرام" کے شرکاء کو ایوارڈ دئیے جا رہے ہیں اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے معاونت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ وہ اپنے جدت آمیز خیالات کو کامیاب کاروباری سرگرمیوں کی شکل دے سکیں۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں عروسہ عاطف، حنین رضوان اور مبشرہ محمد حنیف شامل ہیں۔
Read more January 26, 2024آدم جی لائف، پاکستان میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی اور معروف لائف انشورنس کمپنیوں میں سے ایک ہے، آدم جی لائف نے اپنی نگہبان رمضان ڈرائیو کا آغاز انسانی اور سماجی بہبود کی خدمات کی تنظیموں بشمول دی انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک، جے ڈی سی اور ایس آئی یو ٹی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کیا ہے۔
Read more March 21, 2023اس رمضان آدم جی لائف نے ہمارے فرنٹ لائن ورکرز کی محنت کو سراہا ہے جو پورے رمضان میں افطار اور سحری کے دوران بھی ہر وقت کمیونٹی کی انتھک خدمت کرتے ہیں۔
Read more April 02, 2022آدم جی لائف پاکستان کے صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم کے شعبوں کے لیے مسلسل تعاون کو ظاہر کرتی ہے۔
Read more August 14, 2022تقریباً 21 ملین پاکستانیوں کو صاف پانی تک رسائی نہیں ہے۔ ماحولیات کے اس دن، آئیے عہد کریں کہ ایک صحت مند پاکستان کے لیے پانی کو کفایت شعاری سے استعمال کریں۔
Read more June 05, 2021Please wait
Thank you! Your booking is complete.
An email with your booking details have been sent to you.