+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

انویسٹر انفارمیشن

فنڈز

  • لائف انشورنس کو انشورنس پالیسی ہولڈر اور انشورنس کمپنی کے درمیان ایک معاہدے کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے، جہاں بیمہ کنندہ کسی بیمہ شدہ شخص کی موت یا بیمہ شدہ کے ساتھ  واقعہ کے پیش آنے پر یا اس کے بعد ،  ایک پریمیم کے بدلے میں ایک مقررہ مدت میں رقم ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔
     
    یہاں، آدم جی لائف ایشورنس میں، اس وعدے کے ساتھ ہم آپ کو آپ کے ادا شدہ پریمیم کا ایک اہم حصہ بچانے اور واپس حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں، نیز آپ کی مستقبل کی طویل مدتی ضروریات کے لیے منتخب فنڈ کی مارکیٹ کی کارکردگی پر منحصر منافع بھی دیتنے ہیں ۔ آدم جی لائف اپنی جدید اور طاقتور پروڈکٹس کے ذریعے مالیاتی اثاثے کے تحفظ اور لوگوں کے لیے ریٹائرمنٹ سیکیورٹی فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کرتا  ہے، جو اس  ڈیجیٹل دور میں آن لائن بھی دتیاب ہیں ۔
     

    فنڈزکے نظام کو کیسے مینیج جاتا ہے۔

     
    فنڈ مینجمنٹ سے مراد وہ منظم طریقہ ہے جس میں ایک فنڈ مینیجر سرمایہ کاری پر زیادہ سے زیادہ انویسٹمنٹ کی واپسی کو یقینی بناتے ہوئے اس کو احتیاط سے موثر انداز میں چلاتا ہے، برقرار رکھتا ہے، ڈسپوز کرتا ہے اور اپ گریڈ کرتا ہے۔ فنڈ مینیجر کو ریٹرن کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے دستیاب مواقع سے وابستہ خطرے پر بھی پوری توجہ دینی ہوگی۔
     
    آدم جی لائف میں  ایم سی بی عارف حبیب انویسٹمنٹ اینڈ سیونگز لمیٹڈ کے خصوصی سرمایہ کاری پیشہ ور نمائندے  ہمارے فنڈز مینیج  کر رہے ہیں۔ ایم سی بی عارف حبیب انویسٹمنٹ اینڈ سیونگز لمیٹڈ پاکستان میں اے ایم ١  AM1 کی کریڈٹ ریٹنگ کے ساتھ سب سے بڑے اثاثہ جات کے منتظمین میں سے ایک ہے۔ خطرات کے ساتھ متوازن منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے فنڈز کو متعدد سیکیورٹیز میں لگایا جاتا ہے۔ پالیسی ہولڈرز کے ذریعے ادا کیے گئے پریمیم آپ کی پسند کے فنڈز میں لگائے جاتے ہیں اور ایسے فنڈ کی موجودہ قیمت پر یونٹس مختص کیے جاتے ہیں۔ منتخب فنڈ میں پریمیم کا سال وار مختص حصہ انفرادی پروڈکٹ بروشر اور اللسٹریشن میں دیا گیا ہے۔
     

    اپنی پسندیدہ سرمایہ کاری کی حکمت عملی کو منتخب کرنے کی آزادی

    ہم آپ کو اپنا پسندیدہ فنڈ منتخب کرنے کے لیے مکمل حق فراہم کرتے ہیں۔ جو کہ فنڈ کی کارکردگی پر منحصر ہے، آپ آسانی سے اپنی سرمایہ کاری کو ایک فنڈ سے دوسرے فنڈ میں تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔
     
    براہ مہربانی مندرجہ ذیل نکات نوٹ کریں:
     
    1.     ہر پالیسی سال میں  آپکو دو مفت سوئچز کی اجازت ہے۔
     
    2.     ہر فنڈ دوسرے فنڈ سے مختلف ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، آپ اپنی سرمایہ کاری کی ضروریات کے مطابق مناسب فنڈ کے انتخاب کے لیے ہمارے سیلز کے نمائندوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


    لسٹ اف فنڈز


    انویسٹمنٹ سیکیور فنڈ   (آمدنی  فنڈ) :

     
    کم رسک والا فنڈ جس کا مقصد کارپوریٹ بانڈز اور ایکویٹیز میں سرمایا کاری کئیے بغیر بینک ڈپازٹس، گورنمنٹ سیکیورٹیز وغیرہ سمیت مختلف قسم کی فکسڈ انکم سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کے ذریعے  باقاعدہ اور مستحکم منافع پیش کرنا ہے ۔

    انویسٹمنٹ سیکیور فنڈ  11(آمدنی فنڈ):

     
     معتدل رسک والا فنڈ جس کا مقصد ایکوٹیز میں سرمایہ کاری کے بغیر مختلف قسم کی فکسڈ انکم سیکیورٹیز بشمول بینک ڈپازٹس، گورنمنٹ سیکیورٹیز، کارپوریٹ بانڈز وغیرہ میں سرمایہ کاری  کے ذریعے  مستقل اور مستحکم منافع کی پیشکش کرنا ہے ۔

    انویسٹمنٹ ملٹی پلائر فنڈ(جارحانہ فنڈ):
     
     ہائی رسک والا فنڈ جس کا مقصد ایکویٹیز، فکسڈ انکم انسٹرومنٹس اور ریئل اسٹیٹ کے وسیع مرکب میں سرمایہ کاری کرکے درمیانی سے طویل مدت میں زیادہ منافع حاصل کرنا ہے۔
     
    امانت فنڈ(متوازن فنڈ):
     
    یہ ایک میڈیم رسک فنڈ ہے جس کا مقصد شرعی اصولوں کے مطابق ڈیٹ انسٹرومنٹ ، ایکویٹی اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرکے سرمایہ قدر میں اضافہ فراہم کرنا ہے.
     
    مینج گروتھ فنڈ(متوازن فنڈ):
     
    یہ ایک میڈیم رسک والا  فنڈ ہے جس کا مقصد فکسڈ انکم ، ایکویٹیز اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرکے سرمایہ کاری کی قدر میں اضافہ فراہم کرنا ہے ۔
     
    ڈائنامک سیکیور فنڈ (آمدنی فنڈ):
     
    کم رسک والا فنڈ جس کا مقصد کارپوریٹ بانڈز اور ایکویٹیز میں سرمایہ کاری کئیے بغیر کسی نمائش کے بینک ڈپازٹس، گورنمنٹ سیکیورٹیز وغیرہ سمیت فکسڈ انکم سیکیورٹیز کی وسیع اقسام میں سرمایہ کاری  کے ذریعے   باقاعدہ اور مستحکم منافع پیش کرنا ہوتا ہے۔
     
    ڈائنامک گروتھ فنڈ (جارحانہ فنڈ):
     
    ہائی رسک والا فنڈ جس کا مقصد ایکویٹیز، فکسڈ انکم انسٹرومنٹس اور ریئل اسٹیٹ کے وسیع مرکب میں سرمایہ کاری کرکے درمیانی سے طویل مدت میں زیادہ منافع حاصل کرنا ہے ۔
     
    تامین فنڈ(آمدنی فنڈ):
     
    کم رسک والا فنڈ جس کا مقصد کارپوریٹ بانڈز اور ایکویٹیز میں کسی سرمایہ کاری کے بغیر شریعہ سے مطابقت رکھنے والے  ڈیٹ سیکیوریٹیز کی وسیع اقسام بشمول بینک ڈپازٹس، گورنمنٹ سیکیورٹیز وغیرہ میں  سرمایہ کاری کے باقاعدہ اور مستحکم منافع پیش کرنا ہے۔
     
    مضاعف فنڈ(جارحانہ  فنڈ):
     
    ہائی رسک والا فنڈ جس کا مقصد شریعت کے مطابق ایکویٹیز، ڈیٹ سیکیوریٹیز اور رئیل اسٹیٹ کے وسیع مرکب میں سرمایہ کاری کرکے درمیانی سے طویل مدت میں زیادہ منافع حاصل کرنا ہے ۔
     
    ثمن فنڈ(متوازن فنڈ):
     
    میڈیم رسک والا فنڈ جس کا مقصد شریعت کے مطابق ڈیٹ سیکیوریٹیز ، ایکویٹی اور ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرکے سرمایہ کی قدر میں اضافہ فراہم کرنا ہے

     

     

     

     

  • Conventional Funds

    Note: Unit Price Date is 26-March-2024 (Policy issued till 5:30 PM)

    Fund type Bid price (Rs) Offer price (Rs)
    Investment Secure Fund(ISF)(Income Fund) 363.8794 383.0309
    Investment Multiplier Fund(Aggressive Fund) 397.6196 418.5469
    Amaanat Fund(Balanced Fund) 272.9951 287.3633
    Investment Secure Fund(ISF-II)(Income Fund) 381.5107 393.31
    Investment Diversifier Fund 196.2365 202.3057
    Dynamic Secure Fund(Income Fund) 223.722 235.4968
    Dynamic Growth Fund(Aggressive Fund) 89.4717 94.1807
    ALACL Managed Growth Fund(Balanced Fund) 155.0818 163.244

    Takaful Funds

    Note: Unit Price Date is 26-March-2024 (Policy issued till 5:30 PM)

    Fund type Bid price (Rs) Offer price (Rs)
    TAAMEEN FUND(Income Fund) 196.6249 206.9736
    MAZA'AF FUND(Aggressive Fund) 170.96 179.9579
    SAMAN FUND(Balanced Fund) 184.1782 193.8718
  • Select the date range to view performance & past prices

ڈائریکٹرز رپورٹس

کمپنی کے فری فلوٹ شیئرز

غیر دعوی شدہ فوائد کی فہرست

Request form for financial statements

Dear Shareholder,
The Securities and Exchange Commission of Pakistan, vide S.R.O 470(I)/2016 dated May 31, 2016 read with Section 223 of the Companies Act 2017, has allowed companies to circulate their annual balance sheet, profit and loss account, auditor’s report, directors’ report and ancillary statements/notes/documents (“Annual Audited Accounts”) along with notice of general meeting to its shareholders in electronic form.

However, Shareholders may request a hard copy of the Annual Audited Accounts along with notice of general meetings to be sent to their registered address instead of receiving the same in electronic form on CD/DVD/USB. If you require a hard copy of the Annual Audited Accounts, please fill the following form and send it to our Share Registrar or Company Secretary at the address given below.

I/We request that a hard copy of the Annual Audited Accounts along with notice of general meetings be sent to me through post. My/our particulars in this respect are as follows:

The form may be sent directly to Adamjee Life Assurance Company Limited or Share Registrar at the following address

CDC Share Registrar Services Limited

CDC House, 99-B, Block ‘B’ S.M.C.H.S. Main Shahrah-e-Faisal, Karachi

Website: www.cdcpakistan.com

Adamjee Life Assurance Co Limited

3rd & 4th Floor, Adamjee House, I.I Chundrigar Road, Karachi

Website: www.adamjeelife.com

If you are a CDC Account Holder, you should submit your request directly to your CDC Participant through which you maintain your CDC account.

Success

Request Processed Successfully!

Error

Please select date range.

Error

Something went wrong.

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.