+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

ہمارے بارے میں

آپ کا قبل ا قابل اعتماد انشورنس ماہرین

ہمارا مقصد

محفوظ مستقبل کی تعمیر

ہم اپنے صارفین کے لیے ایک محفوظ مستقبل بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہم صارفین کو اپنی زندگی بھر پور طریقے سے اس عزم کے ساتھ گزارنے کا اعتماد فراہم کرتے ہیں کہ ان کا مستقبل غیریقینی صورتحال سے محفوظ ہے۔ آدمجی لائف نشاط گروپ کا حصہ ہے جو 500 بلین روپے کے فکسڈ نمایاں تجارتی گروپس میں سے ایک ہے۔ نشاط گروپ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی گروپ ہے۔ یہ گروپ تین انتہائی اہم شعبوں یعنی ٹیکسٹائل (نشاط ملز، نشاط لینن)، سیمنٹ ( ڈی جی خان سیمنٹ) اور مالیاتی سروسز (ایم سی بی، آدمجی انشورنش کمپنی لمیٹڈ اور سیکورٹی جنرل) میں کافی نمایاں ہے۔ اس کے علاوہ نشاط گروپ کے پاور جنریشن (نشاط پاور لمیٹڈ)، کاغذی مصنوعات (نشاط شعیبہ پیپر ملز) اور ہوابازی (پاکستان ایوی ایشن اینڈ ایوی ایٹرز لمیٹڈ) میں بھی نمایاں شیئرز ہیں۔

 

 

adamjeelife insurance policy

کمپنی فلاسفی

وژن

سب سے قابل اعتماد انشورنس پارٹنر بننا

مشن

اپنے کسٹمرز، ملازمین اور شیئر ہولڈرز کےفائدے کے لئے بہترین ویلیو فراہم کرنا


اقدار

  • قدر پیدا کرنا:    اپنے ہر کام کو قابل قدر بنانا                
  • کشادگی:    اعتماد اور شفافیت کا ماحول پروان چڑھانا         
  • احترام :آپسی احترام اور شمولیت کی ترویج    
  •     صارف پر توجہ:ہمیشہ صارف کا فائدہ پیش نظر رکھنا

ھمارے پارٹنرز

  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy
  • adamjeelife insurance policy

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.