+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

احمد المان

ڈائریکٹر

جناب احمد المان اسلم کے پاس انوسٹمنٹ بینکنگ، کارپوریٹ فنانس، اور مشاورتی خدمات میں چار دہائیوں کا پیشہ ورانہ تجربہ ہے۔ انہوں نے 1975 میں سٹی بینک کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 28 سال کے عرصے میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے نیویارک میں منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کیا، جو ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں قرض لینے والوں کی طرف سے جاری کردہ تمام قرضوں کے لیے ذمہ دار ہے۔ احمد المان صاحب نے EMP واشنگٹن جو ایک 6 بلین امریکی ڈالر کی نجی ایکویٹی فنڈ ہے،کے مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ پاکستان میں وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان، او جی ڈی سی، آدم جی انشورنس، آئی جی آئی ایسٹ مینجمنٹ، پنجاب کول مائننگ کمپنی، دی بینک آف پنجاب، پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کے بورڈز میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ احمد المان صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے اور ہارورڈ یونیورسٹی، کیمبرج میں مینجمنٹ ڈویلپمنٹ کے پروگرام میں شرکت کی ہے۔

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.