نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔
آدم جی لائف اور حکومت سندھ نے صوبے میں ریاستی زیر قیادت ہیلتھ ڈسپنسریوں کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کیا ہے۔
مزید پڑھیں
نیشنل فورم برائے ماحولیات اور صحت (عام طور پر NFEH کے نام سے جانا جاتا ہے) یہ ایک خالصتاً غیر سرکاری، غیر منافع بخش اور رضاکارانہ تنظیم ہے جو رضاکارانہ سماجی بہبود ایجنسیز آرڈیننس 1961 کے تحت رجسٹرڈ ہے، جس کا مقصد ماحولیات، صحت کی دیکھ بھال اور تعلیمی اداروں کو سہولت فراہم کرنا، فروغ دینا اور مدد کرنا ہے۔ عوام الناس میں خصوصاً نوجوانوں اور بچوں میں بیداری اجاگر کرنا۔
مزید پڑھیںآدم جی لائف، پاکستان کی سب سے زیادہ تسلیم شدہ لائف انشورنس کمپنیوں میں سے ایک، جس نے کراچی میں کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 15 ویں کنزیومر چوائس ایوارڈز 2021 میں "کسٹمر سروس میں بہترین کارکردگی" کے لیے "آئیکون ایوارڈ" حاصل کیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر جناب سید امین الحق وفاقی نے آدم جی لائف کے ڈائریکٹر بزنس ڈسٹری بیوشن جناب علی حیدر کو ایوارڈ پیش کیا۔ اس ایوارڈ کا اعزاز آدم جی لائف کی ترقی، کسٹمرز پر مرکوز رویہ، منفرد پروڈکٹس ، اور صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیںآدم جی لائف ایشورنس کمپنی لمیٹڈ، جو کہ پاکستان کی معروف لائف انشورنس کمپنیوں میں سے ایک ہے، دی برانڈز فاؤنڈیشن کی جانب سے ’ایمرجنگ برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ‘ کے احاطے میں ’برانڈز آف دی ایئر ایوارڈز‘ جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے
مزید پڑھیںآدم جی لائف، جو کہ لائف انشورنس کو ایک ممتاز سلوشن فراہم کنندہ کو پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز 2023 میں "سال کی بہترین ویب سائٹ" کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ اپنے صارفین کے لیے ایک غیر معمولی آن لائن تجربہ فراہم کرنے کے لیے آدم جی لائف کی لگن کو تسلیم کرتا ہے اور ان کی کارکردگی کو نمایاں کرتا ہے۔ ایک قابل اعتماد پارٹنر کے طور پر عزم حاصل ہے
مزید پڑھیںآدمی لائف نے کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے 17 واں کنزیومر چوائس ایوارڈ 2023 میں اپنی شاندار کسٹمر سروسز کی بناء پر قابل اعتما دانشورنس پارٹنر ایوارڈ جیت لیا ہے۔ آدمی لائف کا شمار پاکستان کی بڑی لائف انشورنس کمپنیوں میں ہوتا ہے جسے یہ مایہ ناز ایوارڈ کراچی میں ہونے والی ایوارڈز تقریب کے دوران دیا گیا۔
مزید پڑھیںAwarded: May 2025
We are proud to share that Adamjee Life Assurance Company Limited has been awarded the prestigious ISO 9001:2015 Certification — a globally recognized standard for Quality Management Systems (QMS).
This milestone is more than just a certification — it is a validation of our unwavering commitment to delivering consistent quality, operational excellence, and enhanced customer satisfaction across all our products, services, and processes.
ISO 9001:2015 sets out the criteria for a quality management system and is based on a number of key principles including a strong customer focus, leadership engagement, a process-driven approach, and continual improvement. By aligning our internal processes with these global benchmarks, Adamjee Life continues to raise the bar for service excellence in the life insurance industry of Pakistan.
This achievement reflects the hard work, dedication, and collaborative spirit of our entire team, and strengthens our promise of trust, transparency, and long-term value for all our stakeholders.
We remain committed to upholding these standards and further enhancing the experience we offer to our customers.
مزید پڑھیں
Please wait
Thank you! Your booking is complete.
An email with your booking details have been sent to you.