حج کے دوران حادثاتی موت کی صورت میں 20 لاکھ کی کوریج
سرٹیفیکیٹ کے 10 سال مکمل ہونے اور سرٹیفیکیٹ کے جاری رہنے پر مندرجہ ذیل کسی بھی صورتحال کے وقوع پذیر ہونے پر لائلٹی بونسس کے علاوہ یہ بونس ادا کیا جائے گا
بیٹے کے یوںیورسٹی میں داخلے پر ٪50 بونس
بیٹی کی شادی پر ٪50 بونس
بیمہ شدہ شخص کی ریٹائرمنٹ پر ٪50 بونس
کم از کم 20000 روپے سالانہ سے سرمایہ کاری کا آغاز کریں۔ اس پلان کے تحت کنٹری بیوشن ادائیگی کی کم ازکم مدت 5 سال ہے
آدمجی لائف ونڈو تکافل آپریشنز نور اسلامی پلان
کم از کم 20000 روپے سالانہ سے سرمایہ کاری کا آغاز کریں۔ اس سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لئے کم از کم عمر 18 سال جبکہ زیادہ سے زیادہ 80 سال ہے
سرٹیفیکیٹ کے پانچویں سال سے لائلٹی بونس کی شروعات
سرٹیفیکیٹ کے 10 سال مکمل ہونے اور سرٹیفیکیٹ کے جاری رہنے پر مندرجہ ذیل کسی بھی صورتحال کے وقوع پذیر ہونے کی صورت میں یہ بونس ادا کیا جائے گا