+450,000 زندگیوں کا تحفظ

AA ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

کنوینشنل

ایم سی بی بینک

حبیب مییٹرو بینک

  • آدمجی لائف پرواز سیونگز پلان
    • بنیادی سالانہ پریمیئم کی 5 سے 200 کی شرع سے کور ملٹپل
    • 20ویں پالیسی سال کی تکمیل پر بنیادی سالانہ پریمیم پر ٪100 تک بونس
    • 20000 روپے سالانہ کی معمولی سرمایہ کاری سے آغاز۔ پلان کے حصول کے لئے کم از کم عمر 18 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر 70 سال
  • آدم جی لائف پرواز بچت اور صحت کا منصوبہ
    • سیونگز ، صحت اور بیمہ ذندگی کے فوائد کا امتیازی امتزاج
    • ایک لازمی ہاسپٹلائزیشن کیش بیک رائڈر اس پلان سے وابستہ ہے جو چوٹ یا بیماری کی وجہ سے آپ کے ہسپتال میں داخل ہونے پر کیش بیک کے متعدد اختیارات فراہم کرتا ہے۔
    • متعدد پیشہ ورانہ طور پر منظم فنڈز کے اختیارات میں سے انتخاب کی سہولت
  • آدم جی لائف پرواز ایجوکیشن اینڈ میرج پلان
    • پالیسی کے 10 سال مکمل ہونے کے بعد بچے کی تعلیم یا شادی پر ابتدائی بنیادی پریمیم کا ایک بار لائف ایونٹ بونس۔
    • کی پلان میں مفت شمولیت Waiver of Premium Death Rider
    • پالیسی کے 6 سال مکمل ہونے کے بعد سے پلان کی تکمیل تک ٪100 سے زائد ایلوکیشن

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.