+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

منظر مشتاق

سی ای او

جناب منظر مشتاق کلارک یونیورسٹی، امریکہ کے سابق طالب علم ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار کاروباری رہنما ہیں جن کی خاص طور پر مالیاتی صنعت میں مستند ساکھ ہے۔;

منظر مشتاق صاحب نے اپنے 19 سالہ کیریئر کے دوران بہت سے قائدانہ کردار ادا کیے ہیں۔ 2011 سے 2013 تک انہوں نے آدم جی انشورنس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر/سی ای او کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ اس کے بعد وہ 2013 میں حبیب میٹروپولیٹن فنانشل سروسز لمیٹڈ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر فائز ہوئے اور اسی کمپنی میں 8 سال خدمات انجام دیں۔ اس سے قبل وہ سیکیورٹی جنرل انشورنس کمپنی سے بھی وابستہ تھے۔

adamjeelife insurance policy

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.