+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

امین نظار علی

ڈائریکٹر ایکچوریل سروسز اور رسک مینجمنٹ

جناب امین نظار ایک بہترین انتظامی پیشہ ور ہیں جو انشورنس انڈسٹری میں چوبیس سال سے زیادہ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ سوسائٹی آف ایکچوریز، USA کے فیلو ہیں، اور انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ وہ اس سے قبل الائینز ای ایف یو ہیلتھ انشورنس لمیٹڈ کے ساتھ بطور ایکچوریل اور اسٹریٹیجک پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ، ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ کے لئے بطور ایگزیکٹو وائس صدر، اورا سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے لئے بطور اسسٹنٹ جنرل منیجر ایکچوریل کے فرائض سرانجا دے چکے ہیں۔

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.