+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

جلال میگھانی

چیف فنانشل آفیسر اور ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر

جناب جلال میگھانی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (FCA) اور انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ سیکرٹریز اینڈ منیجرز (FICS) کے فیلو ممبر ہیں ۔ جلال میگھانی صاحب کے پاس بشمول آدم جی لائف میں 13 سال کے مالیاتی انتظام، تنظیمی ترقی، اور متنوع کاروباری شعبوں میں منصوبہ بندی میں اٹھائیس سال سے زیادہ کا مجموعی تجربہ ہے،۔ انہوں نے سری لنکا اور مشرقی افریقہ میں بیرون ملک سینئر مینجمنٹ پوزیشن پر 2 سال بھی گزارے۔

 

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.