+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

ناز منشا

ڈائریکٹر

مسز ناز منشا صاحبہ کو مختلف کمپنیوں کے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر 33 سال کا تجربہ ہے۔ وہ سال 1994 سے ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (DGKCC) سے وابستہ ہیں۔ وہ نشاط لینن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی چیف ایگزیکٹو اور ایمپوریم پراپرٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی ڈائریکٹر/چیف ایگزیکٹو اور گالف ویو لینڈ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر بھی کام کرتی ہیں ۔انہوں نے اپنے کریر کا آغاز ٹیکسٹائل انڈسٹری سے کیا۔ آج اُن کا برانڈ، نشاط لینن، پاکستان اور بیرون ملک 78 کپڑوں سے جڑےریٹیل آؤٹ لیٹس کا ایک مضبوط نیٹ ورک بن چکا ہے۔ ٹیکسٹائل کے کاروبار کو سنبھالنے میں شاندار کامیابی اور تجربے نے ان کی فیصلہ سازی صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے۔

 

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.