+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

ایم علی زیب

ڈائریکٹر

جناب محمد علی زیب صاحب کے پاس مینوفیکچرنگ، مالیاتی اور انشورنس کے شعبوں میں 26 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ جناب علی زیب صاحب انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں اور انہیں کوسٹ اکاؤنٹنگ میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز 1995 میں نشاط ملز سے کیا جہاں وہ فائنانشل کنٹرولر کے عہدے پر فائز ہوئے۔ اس کے بعد انہوں نے آدم جی انشورنس میں بطور چیف فنانشل آفیسر 2005 میں شمولیت اختیار کی اور بعد میں فنانس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بن گئے۔ انہیں ستمبر 2008 میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ علی زیب صاحب نے مارچ 2011 میں آدم جی انشورنس کو چھوڑ دیا۔ اس کے بعد انہوں نے 2012 سے اپریل 2013 تک سٹی سکول (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں بطور چیف فنانشل آفیسر خدمات انجام دیں لیکن مئی 2013 میں آدم جی انشورنس میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر دوبارہ شامل ہو گئے۔

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.