+450,000 زندگیوں کا تحفظ

++A ریٹنگ PACRA

برانچ لوکیٹر

نیچے دی گئی فہرست میں سے منتخب کریں۔

ایجنٹ کی تصدیق

adamjeelife insurance policy

عمر منشا

ڈائریکٹر

جناب عمر منشا صاحب نے بیبسن کالج، بوسٹن، USA سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر کی ڈگری مکمل کی۔ وہ 08 ستمبر 2007 سے نشاط ملز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ وہ آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکڑز کے چیئرمین بھی ہیں۔ وہ 21 سال سے زائد عرصے سے مختلف لسٹڈ کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ وہ ایم سی بی بینک لمیٹڈ، نشاط ڈیری (پرائیویٹ) لمیٹڈ، نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ، نشاط (عزیز ایونیو) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ، نشاط (رائے ونڈ) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ، نشاط (گلبرگ) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ، نشاط ڈیولپرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور نشاط ایگریکلچر فارمنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے بورڈ میں بھی خدمات دیتے ہیں۔

Success

Thank you! Your booking is complete.

An email with your booking details have been sent to you.